ترک حملہ آور اسرائیل میں شہید کر دیا گیا

ترک حملہ آور اسرائیل میں شہید کر دیا گیا

ترک حملہ آور اسرائیل میں شہید کر دیا گیا

آج میڈیا پر ایک خبر بہت تیزی سے پھیل رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ترکی کے ایک شخص نے اسرائیلی فوجی پر چاقو سے حملہ کیا

‏ بیت المقدس جانے والے ایک ترک شہری نے اسرائیلی پولیس افسر کو چاقو مار دیا۔

ترک حملہ آور، جسے پولیس نے گولی مار دی، جان کی بازی ہار گیا۔

اس حوالے سے اسرائیلی فوج نے سی سی ٹی وی ویڈیو اور فوٹو جاری کرتے ہوئے بتایا کہ اسرائیلی فوجی ایک گلی میں جا رہے تھے۔ جن کی عقب میں ایک ترکی کا شخص چلا جا رہا تھا۔کچھ مسافت کے بعد حملہ آور شخص نے چاقو نکال کر اسرائیلی فوجی پر حملہ شروع کر دیا جس کے نتیجے میں اسرائیلی فوجیوں نے گولی مار کر اس شخص کو موقع پر ہی شہید کر دیا۔جبکہ فوجی صرف زخمی ہوا۔

ٹویٹر پر تنقید اور طنز کرتے ہوئے اسرائیلی فوجیوں نے کہا کہ اس تحفے کو ہم نے سنبھال کر رکھ لیا ہے یہ تحفہ جلد ہی اردوان کو بھیجا جائے گا۔

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles