لبنانی صحافی حسن علیق کا بڑا دعوی
"افغان طاالبان نے ایران کو مطلع کیا ہیکہ وہ فلسطین میں لڑنا چاہتے ہیں اور ایسا کرنے کا موقع ملنے پر وہ ہزاروں جنگجو بھیجنے کے لیے تیار ہیں۔”
اگر ایران چاہے تو ایسا بالکل ممکن ہے، اور اگر ایسا ہوا تو بہت جلد میدان کا نقشہ بدل جائے گا۔طالبان اس طرح کی معرکہ ارائی میں بہت بڑا تجربہ رکھتے ہیں جو دہائیوں پر محیط ہے طالبان نے پہلے بھی گوریلا جنگ میں دنیا کی سپر پاورز کو شکست دی ہے اب بھی ان کے لیے یہ میدان سے نہ بلد ہونے والی بات نہ ہوگی۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر افغان طالبان کو ایران راستہ دے دیتا ہے تو افغان طالبان جلد ہی خطے میں امن قائم کر دیں گے۔لیکن یہ سارا ایران پر منثر ہے کہ ایران طالبان کو محفوظ راستے فراہم کرتا ہے یا نہیں۔