آرمی چیف پر تنقید کرنا جرم نہیں۔ عمران خان

آرمی چیف پر تنقید کرنا جرم نہیں۔ عمران خان

آرمی چیف پر تنقید کرنا جرم نہیں۔ عمران خان

"‏آرمی چیف پر تنقید کرنا جرم نہیں۔ عمران خان پر ٹویٹ کا کیس بنائیں گے تو عدالتیں کیس باہر پھینک دیں گی۔۔ 1971 میں جرنیل کی وجہ سے بدنامی ہوئی تو صورتحال یہ تھی فوجی باہر نہیں نکل سکتے تھے”۔ نجم سیٹھی
"9 مئی کے معاملے میں ریاستی ادارے عمران خان کے خلاف فریق ہیں۔۔ لیکن 8 فروری کو عمران خان کے بیانیے کو عوام میں پذیرائی ملی۔۔ اگر 9 مئی والوں کے بیانیے کو پذیرائی ملتی تو عمران خان کو 20 سیٹیں بھی نہ ملتیں”۔ حافظ حمد اللہ جے يو آئ
تحریک انصاف کے بعد ‏حافظ حمد اللہ جميعت العلماۓ اسلام نے بھی حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا مطالبہ کر دیا۔۔!!!

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles