فلسطین میں لوگ اپنے پیاروں کی باقیات تلاش کر رہے ہیں

فلسطین میں لوگ اپنے پیاروں کی باقیات تلاش کر رہے ہیں

فلسطین میں لوگ اپنے پیاروں کی باقیات تلاش کر رہے ہیں

‏ غزہ کی پٹی کے شمالی علاقے جبالیہ پناہ گزین کیمپ سے اسرائیلی قابض فوج کے انخلاء کے بعد لوگ اپنے پیاروں کی باقیات تلاش کرنے لگے۔

عالمی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم جنگی جرائم کا ارتکاب کر چکا ہے کیونکہ فلسطین کے بیشتر علاقوں میں اسرائیلی فوج کی بمباری کے بعد تباہی میں درجنوں معصوم فلسطینی شہید ہوئے تھے جس میں اسرائیلی فوج نے اجتماعی قبریں کھود کر مردہ اجسام کی بھی بے حرمتی کی ہے

فلسطین کی تباہی پر اسرائیلی وزیراعظم کی ہدایات پر ایسے ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا ہے جو جنگی جرائم کے ارتکاب کا سبب بنتے ہیں۔

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles