‏غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

‏غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

‏غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

11 جون 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 607،166 تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری ہے
29 مئی سے 11 جون تک 16،721 افغان باشندوں میں 7621 مرد، 4587 خواتین اور 4513 بچے اپنے ملک چلے گئے

افغانستان روانگی کے لیے 687 گاڑیوں میں 510 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles