ہراساں کرنے پر طالبہ نے اسسٹنٹ پروفیسر کو فائلیں دے ماریں اور بال نوچ لیے
ہراساں کرنے پر طالبہ نے اسسٹنٹ پروفیسر کو فائلیں دے ماریں اور بال نوچ لیے
گورنمنٹ کالج جی سی یونیورسٹی لاہور میں مبینہ طور پر ہراساں کرنے پر طالبہ نے اسسٹنٹ پروفیسر کو فائلیں دے ماریں اور بال نوچ لیے۔
ایسے واقعات یونیورسٹیز میں پہلے بھی ہو چکے ہیں۔حال یہ ایک بہت بڑا سکینڈل سامنے آیا ہے جو بہاولپور یونیورسٹی کا تھا۔اس میں بھی کافی سارے پروفیسر ملوث تھے۔
عوام الناس نے لڑکی کی اس حرکت کو بہت سراہا ہے ان کا کہنا ہے کہ اگر کوئی بزدل لڑکی ہوتی تو وہ ایسا رد عمل ظاہر نہ کرتی بلکہ وہ خاموش ہو جاتی ہماری تمام بہنیں جو یونیورسٹیوں میں پڑھتیں ہیں ان کو ایسے ہی رد عمل ظاہر کرنا چاہیے جب بھی کوئی وحشی درندہ ان کی عصمت پر بری نظر ڈالے تو ان کو چاہیے کہ وہ اس کی شکایت قانون نافذ کرنے والی ادارے کو کریں۔