گوگل اینڈرائڈ فون ڈھونڈنے کے حوالے سے نیا فیچر متعارف

گوگل اینڈرائڈ فون ڈھونڈنے کے حوالے سے نیا فیچر متعارف

گوگل اینڈرائڈ فون ڈھونڈنے کے حوالے سے نیا فیچر متعارف

گوگل اینڈرائڈ فون ڈھونڈنے کے حوالے سے نیا فیچر متعارف کروا دیا۔گوگل اینڈرائڈ نے فون میں فون ڈھونڈنے کے حوالے سے نیا فیچر متعارف کروا دیا ہے اس سے پہلے گوگل کے سب سے بڑا مقابل ایپل فون میں اس کے سسٹم میں یہ فیچر موجود تھا جس کو فائنڈ مائی ایپل کے نام سے جانا جاتا تھا۔

یہ فیچر اینڈرائڈ نو یا اس سے بعد میں آنے والے اینڈرائڈ ورژنز میں کام کرے گا اس سے آپ کا فون اگر کہیں پر گم ہو گیا ہے یا چوری ہو گیا ہے۔تو اس فیچر کے ہوتے ہوئے اپ کا گمشدہ یا چوری شدہ موبائل خود کار طریقے سے اپ کو اپنی لوکیشن بھیج دے گا

یہ فیچر ایئر ٹیگز والے فیچر کی طرح کام کریں گے یہ گوگل نے تھرڈ پارٹی سے فیچرز لے کر انسٹال کیے ہیں یہ فیچر آپ کے موبائل کا بلوٹوتھ استعمال کر کے آپ کو اپنی لوکیشن بھیجیں گے اس سے پہلے یہ فنکشن پکسل 8 اور پکسل نائن میں بھی موجود ہے جس میں وہ ان موبائل فونوں کو آپ کی گرفت میں رکھتے ہیں
اس فیچر کے ہوتے ہوئے آپ کا چوری شدہ موبائل یا گم شدہ موبائل اگر بند بھی ہے تو وہ ساتھ والے کسی فون کے ساتھ بلیو ٹوتھ کے ذریعے آپ کو اپنی لوکیشن بھیج دے گا۔

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles