گزشتہ روز پرتگال کا بحری جہاز درحقیقت اسرائیل کا بحری جہاز تھا
گزشتہ روز پرتگال کے بحری جہاز درحقیقت اسرائیل کا بحری جہاز تھا امریکہ،
امریکہ نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز ایرانی بحری حدود سے گزرنے والے ایک بحری جہاز جس کا نام ایم ایس سی تھا اس کو اغوا کرنے کے بعد امریکی میڈیا نے کہا تھا کہ یہ جہاز اسرائیل کا نہیں بلکہ پرتگال کا ہے جبکہ آج وضاحت کرتے ہوئے امریکی حکومت نے کہا کہ یہ جہاز واقعہ ہی اسرائیل کے ایک عرب پتی کا ہے۔
اس بحری جہاز پر درجن سے زیادہ فلپائنی عملہ کام کر رہا تھا اس جہاز کو ہیلی کاپٹر کا استعمال کرتے ہوئے ایرانی بحریہ نے اپنے قبضے میں لے لیا یہ جہاز ابنائے ہرمز سے گزر رہا تھا۔اس جہاز کا مالک اسرائیل کا ایک ارب پتی ہے۔
امریکی حکومت نے ایران پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جلد سے جلد اس جہاز کو رہا کر دے اور عملے کو بھی رہا کر دے مزید اس حوالے سے کسی قسم کے نقصان کا ذمہ دار ایران خود ہوگا