tdd urdu
ڈالر روپے کے مقابلے میں 14 پیسے سستا ہو گیا
ڈالر روپے کے مقابلے میں 14 پیسے سستا ہو گیا
تفصیلات کے مطابق ڈالر روپے کے مقابلے میں 14 پیسے سستا ہو گیا
اوپن مارکیٹ میں ڈالر روپے کے مقابلے میں آج 14 پیسے سستا ہوا ہے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج یکم رمضان المبارک کو تمام بینک عوام سے مالی لین دین کے لیے بند رہنے تھے۔
تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر 14 پیسے سستا ہوا ہے۔
ڈالر 281 روپے 47 پیسے میں فروخت ہوا