چین کا H-20 اسٹیلتھ بمبار امریکہ کی ٹیکنالوجی کو مات دینے کے لیے تیار
چین کا H-20 اسٹیلتھ بمبار امریکہ کی ٹیکنالوجی کو مات دینے کے لیے تیار
چین اور امریکہ کی ٹیکنالوجی کے میدان میں دوڑ کے حوالے سے پوری دنیا جانتی ہے۔کچھ عرصہ قبل امریکہ کی جانب سے B-21 بمبار نامی جہاز کی پروڈکشن شروع کی ہے۔
اس جہاز کی تیاری بین الاقوامی سطح پر امریکہ کی ٹیکنالوجی کے میدان میں سبقت بنائے ہوئے تھی۔لیکن چین نے اس میدان میں بھی تہلکہ مچا دیا۔چین نے اپنے جہاز H-20 لانچ کر دیا۔
چین کے اس جہاز کی تمام تربیتی پروازیں مکمل ہو چکی ہیں چینی سائنسدانوں کے مطابق جلد ہی اس جہاز کو فوج میں شامل کر دیا جائے گا۔
چین کے اس جہاز کی فوج سے دوری صرف کچھ انچ رہ گئی ہے،چینی ماہرین
اس جہاز کے لانچ ہونے کے بعد چین اور امریکہ میں ٹیکنالوجی کی نئی جنگ شروع ہو سکتی ہے۔