پی ایس ایل 9 کے بقیہ رہ جانے والے میچوں کا شیڈول

پی ایس ایل 9 کے بقیہ رہ جانے والے میچوں کا شیڈول
team tdd urdu

پی ایس ایل 9 کے بقیہ رہ جانے والے میچوں کا شیڈول

پی ایس ایل 9 کے بقیہ رہ جانے والے میچوں کا شیڈول

8 مارچ 2024، پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم

9 مارچ 2024، کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز، نیشنل بینک اسٹیڈیم

10 مارچ 2024، اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ ملتان سلطانز، پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم؛ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ لاہور قلندرز، نیشنل بینک اسٹیڈیم

11 مارچ 2024، کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی، نیشنل بینک اسٹیڈیم

12 مارچ 2024، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ ملتان سلطانز، نیشنل بینک اسٹیڈیم

14 مارچ 2024، کوالیفائر (1 بمقابلہ 2)، نیشنل بینک اسٹیڈیم

15 مارچ 2024، ایلیمینیٹر 1 (3 بمقابلہ 4)، نیشنل بینک اسٹیڈیم

16 مارچ 2024، ایلیمینیٹر 2 (ایلیمینیٹر ونر بمقابلہ کوالیفائر رنر اپ)، نیشنل بینک اسٹیڈیم

18 مارچ 2024، فائنل، نیشنل بینک اسٹیڈیم

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles