Warning: Undefined array key "accepted_args" in /home/u968055054/domains/tddurdu.com/public_html/wp-includes/class-wp-hook.php on line 441
پڑھنا لکھنا کافی نہیں - tddurdu.com

پڑھنا لکھنا کافی نہیں

پڑھنا لکھنا کافی نہیں
team tdd urdu

پڑھنا لکھنا کافی نہیں

پڑھنا لکھنا کافی نہیں

کتاب millionaire messenger ضرور پڑھیں۔یہ کتاب ایک ایسے فلسفے پر ہے جس کے مطابق اس وقت دنیا میں ایکسپرٹ انڈسٹری ا چکی ہے ہمیں پڑھے لکھے لوگ نہیں چاہیے ہمیں ایکسپرٹ کی ضرورت ہے ہمیں ماہر فن کی ضرورت ہے ایک ہے پروفیشنل اور ایک ہے ایکسپرٹ ایکسپرٹ وہ ہوتا ہے جس کا وزڈم دیگر پروفیشنلز سے کہیں بلند ہوتا ہے وہ کام کی باریکیوں کو جانتا اور سمجھتا ہے وہ سکھانے کے قابل ہوتا ہے۔

ہر فرد کی کہانی ایک پروڈکٹ ہے اگر انداز بیاں مل جائے تو پھر ہر ادمی ملین ایئر یعنی امیر بن سکتا ہے اپنی زندگی میں وہ شہد اکٹھا کیجئے جو بانٹا جا سکتا ہے ایسے وزڈم کا کیا حاصل جسے بانٹنے کا حوصلہ ہی نہ ہو وہ وزڈم وہ فہم جو بانٹی جا سکے اسانی جو شیئر کی جا سکے فہم وہ جو بتایا جا سکے دانش وہ جو دی جا سکے اور عقل وہ جو دی جا سکے کام ایسے کیجئے کہ کل کو اگر سکھانا پڑے تو سکھا سکیں۔

جب ادمی اپنی فیلڈ میں برانڈ بنتا ہے تو ترقی شروع ہو جاتی ہے برانڈ بنتا ہے تو وہ ممتاز بھی ہوتا ہے اکثر لوگ اپنے برانڈ پر کام نہیں کرتے جس کی وجہ سے انہیں ترقی نہیں ملتی ایسا پودا لگانا چاہیے جس کا پھل انے والی نسلیں کھائیں اگر اپ اپنا برانڈ بنائیں گے تو اپ ایک فرد سے ایک ادارہ بن سکتے ہیں یہ ادارہ جس کا فیض اپ کی انے والی نسلوں تک منتقل ہو۔جس کا پھل قوم کھائے جس کا پھل امت کھائے اور جس کا پھل صدیوں تک انے والی انسان کھائیں۔

اقتباس: کتاب ” سوچ کا ہمالیہ "

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles