پرتگال کا بحری جہاز ایران کی تحویل میں

پرتگال کا بحری جہاز ایران کی تحویل میں
Source-vessel finder

پرتگال کا بحری جہاز ایران کی تحویل میں

پرتگال کا بحری جہاز ایران کی تحویل میں ایران نے اپنی بحری حدود سے گزرنے والے بحری جہاز کو اپنے تحویل میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق پرتگال کا بحری جہاز جو کئی سو کنٹینر لے کر ابنائے ہرمز سے گزر رہا تھا اس کو ایرانی حکام نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔

اپ بنائیں ہرمز دنیا کی سب سے اہم ترین گزر گاہ ہے جہاں سے کئی ممالک کی تیل اور باقی اشیاء کی تجارت ہوتی ہے اج ایران نے یہاں پرتگال کے جہاز کو تحویل میں لے لیا ہے ابھی تک ایرانی حکام کی جانب سے اس جہاز کو تحویل میں لینے کی وجہ سے سامنے نہیں ائی نہ ہی ایرانی حکام نے اس حوالے سے ابھی تک کوئی خبر میڈیا کو بتائی ہے۔

جبکہ اج واشنگٹن کا بیان تھا کہ ایران اس دفعہ نہایت ہی سنجیدہ ہے جبکہ ایران نے امریکہ کو بھی دھمکی دی ہے کہ اگر اس نے اسرائیل کے ساتھ جنگ میں مداخلت کی تو امریکہ کے تمام اڈے جو وسطی ایشیا اور عرب ممالک میں موجود ہیں ان کو نشانہ بنایا جائے گا۔

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles