پاکستان کا پہلا خلائی مشن چاند کی طرف روانہ
پاکستان کی تاریخ کا پہلا خلائی مشن چاند کی طرف روانہ ہو چکا ہے
اس مشن کا نام آئی کیوب کیو ہے۔ یہ مشن اگلے پانچ روز میں چاند کے مدار میں پہنچے گا۔سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ لانچ ہو چکا ہے اور چاند کی طرف اپنا سفر طے کر رہا ہے۔تقریبا اگلے چھ ماہ تک یہ سیٹلائٹ چاند کے مدار میں رہے گا۔
پاکستان دنیا کا چھٹا ملک بن گیا ہے جس نے چاند کے مدار میں اپنا سیٹلائٹ بھیجا ہے اس سیٹلائٹ کی کامیابی کے بعد پاکستان اپنے سیٹلائٹ سے ہی تاریخ میں پہلی دفعہ براہ راست چاند کی تصاویر لے کر اس پر تحقیقات کرے گا۔اس سات کلو وزنی سیٹلائٹ کو پاکستان کے مقامی طلباء نے اپنے مقامی طور پر تیار کیا ہے اس کی تیاری میں دو سال لگے ہیں۔
آج کا دن پاکستان کی تاریخ کا سب سے اہم دن مانا جا رہا ہے کیونکہ اج پاکستان نے تاریخ رقم کرتے ہوئے اپنا پہلاپاکستان کا پہلا خلائی مشن چاند کی طرف روانہ خلائی مشن کامیابی کے ساتھ روانہ کیا ہے۔