پاکستان کا ائی ایم ایف سے ائندہ ہفتے اہم مذاکرات شروع ہونے کا امکان
پاکستان کا ائی ایم ایف سے ائندہ ہفتے اہم مذاکرات شروع ہونے کا امکان
پاکستان تین ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کے تحت دوسری دفعہ جائزے کے لیے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ ائی ایم ایف(imf) کے ساتھ اہم بات چیت کا اغاز کرے گا۔
پاکستان کا ائی ایم ایف سے ائندہ ہفتے اہم مذاکرات شروع ہونے کا امکان
مذاکرات کے دوران پاکستان بیک وقت 36 ماہ کی توصیح فنڈ سہولت کے تحت نے معاہدے کی درخواست کرے گا۔
اس سلسلے میں وفاقی کابینہ کی تشکیل اور حلف برداری کے فورا بعد واشنگٹن میں مقیم قرض خواہ کو باضابطہ دعوت نامہ بھیجا جائے گا اور ائندہ ہفتے مذاکرات کا اغاز متوقع ہے۔