پاکستان نے نیا جدید ترین حیدر ٹینک تیار کر لیا

پاکستان نے نیا جدید ترین حیدر ٹینک تیار کر لیا
tdd urdu

پاکستان نے نیا جدید ترین حیدر ٹینک تیار کر لیا

پاکستان نے نیا جدید ترین حیدر ٹینک تیار کر لیا

پاکستان نے نیا اور جدید ترین حیدر ٹینک تیار کر لیا ہے یہ ٹینک اگلی جنریشن کا ٹینک ہے جو جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ہے۔

ہائیڈرو مکینیکل آٹومیٹک ٹرانسمیشن کے ساتھ مل کر ٹربو چارجڈ
الیکٹرانک کنٹرول شدہ ڈیزل انجن سے لیس،
1,200 ایچ پی پیدا کرتا ہے،
حیدر غیر معمولی نقل و حرکت حاصل کرتا ہے،
زیادہ سے زیادہ رفتار 70 کلومیٹر فی گھنٹہ
اور 500 کلومیٹر کی ایک شاندار کروز رینج ہوتی ہے۔

مزید حیدر ٹینک دنیا کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس ہے۔اس کی باہری باڈی پر دو سے تین قسم کی لیئر چڑھائی گئی ہے تاکہ یہ گولا بارود سے محفوظ رہ سکے۔

یہ ٹینک جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ لیس ہے جو اس کے نشانہ بازی کو بہترین کر دیتا ہے۔اس کا فائر کنٹرول سسٹم اج بھی دنیا کے کئی بہترین ٹینکوں میں موجود نہیں ہے۔

اس میں لیزر گن فائنڈر لگا ہوا ہے اس کے علاوہ اس میں اٹومیٹک مشین گن بھی لگی ہوئی ہے جبکہ اس کو چلانے والے کے لیے 360 ڈگری کا اینگل سیٹ کیا گیا ہے مزید اس میں ایک بلیسٹک کمپیوٹر سسٹم بھی انسٹال کیا گیا ہے

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles