پاکستان میں چالیس کھرب ڈالر کا سونا
پاکستان میں ایک شخص نے ملک میں دنیا کے کل بجٹ سے 4 گنا بڑی لاگت کی سونے کی کان کا انکشاف کر دیا۔ 40 ہزار کھرب ڈالرز کی سونے کی کان موجود۔
اس وقت دنیا کی بڑی سونے کی کانوں میں امریکہ کی نواڈا، ازبکستان کی مورنتاؤ، اور انڈونیشیا کی گراسبرگ شامل ہیں۔
پاکستانی سونے کی کان کی لاگت بہت زیادہ ہے اسے خریدنے کے لیے پوری دنیا کو کم از کم 11 سال فاقے کرنا ہوں گے۔