پاکستان میں مہنگائی نے غریب کو موت کے خوف سے نکال دیا

پاکستان میں مہنگائی نے غریب کو موت کے خوف سے نکال دیا

پاکستان میں مہنگائی نے غریب کو موت کے خوف سے نکال دیا

ابوولید خاں نمائندہ خصوصی

پاکستان میں مہنگائی نے غریب عوام کو موت کے خوف سے نکال دیا تصویر میں دیکھ سکتے ہیں غُربت کی ماری عورتیں تیز-رفتار گاڑیوں کے سامنے آنے سے نہیں ڈرتی ایک دوسرے کو کراس کرتے ہوئے بلا خوف روڈ کے درمیان آ رہی ہیں خدانہ کرے کوئی ایسا حادثہ رونما ہو جائے کسی کی ماں ہے یہ کسی کی بہن یہ کسی کی بیٹی ہے مہنگائی اتنی زیادہ ہونے کے باوجود ملک میں پیٹرول اور بجلی کے نرخوں میں دن بدن اضافہ ملک کی غریب عوام کو کس دھانے پر لے آئے نہ عزت کا ڈر اور نہ موت کا خوف وقت کے حکمران آنکھیں بند کر کے اپنے مفاد کو پورا کرنے میں لگے ہیں

ان کے بس میں ہو تو یہ اپنی عوام کو بھی بیچ کر ملک سے فرار ہو جائے اس وقت بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا نام بدنام ہو چکا ہے ہر کوئی پاکستان کو نفرت کی نظر سے دیکھتا ہے کیونکہ اس میں بھی ایک راز ہے جو ہر کوئی نہیں سمجھ سکا ہم ایک دوسرے کو برا کہتے ہیں اصل میں اس ملک کو اس دھانے پر لانے میں ہم سب قصور وار ہیں یہ ہمارا ہی بویا ہوا ہمارے سامنے آتا ہے لیکن ہم شعور نہیں رکھتے اس میں ہمارا اپنا قصور ہے

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles