پاکستان میں معاشی ترقی دیکھنے کو مل رہی ہے بلوم برگ اور ورلڈ بینک کی رپورٹ

رپورٹس میں کہا گیا کہ پاکستان میں شرح نمو میں اضافہ ہوا ہے اور مہنگائی کی شرح میں کمی واقع ہو رہی ہے اس کے ساتھ ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج کہ 100 انڈیکس نے بھی تاریخ رقم کر دی ہے اور نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس آج 68 ہزار کی سرحد عبور کر چکے ہیں

بلوم برگ کے مطابق آئندہ مالی سال شرح نمو میں دو گنا اضافہ متوقع ہے۔ورلڈ بینک نے اپنی رپورٹس میں بتایا کہ پاکستان میں مہنگائی کی شرح کم ہو رہی ہے اور شرح نمو میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔

ائی ایم ایف کے بیل اؤٹ پلان سے شرح نمو میں مزید اضافہ ہوگا اور مہنگائی میں کمی ہوگی جبکہ ورلڈ بینک کے مطابق 11 فیصد تک مہنگائی اگلے مالی سال میں کم ہو جائے گی۔
گزشتہ 20 ماہ میں پہلی دفعہ مہنگائی کی شرح سب سے کم ہے۔جبکہ جولائی سے شروع مالی سال میں 24 ارب ڈالر کی پاکستان کو ضرورت ہوگی۔

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles