پاکستان بھارت میں ای وی فیکٹری کے لیے ٹیسلا کو جواب دینے کے لیے میدان میں آگیا

پاکستان بھارت میں ای وی فیکٹری کے لیے ٹیسلا کو جواب دینے کے لیے میدان میں آگیا

پاکستان بھارت میں ای وی فیکٹری کے لیے ٹیسلا کو جواب دینے کے لیے میدان میں آگیا

پاکستان بھارت میں ای وی فیکٹری کے لیے ٹیسلا کو جواب دینے کے لیے میدان میں آگیا ہے حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ 2.8 ارب ڈالر کی فیکٹری لگانے کے لیے چین کی ایک کمپنی کے ساتھ بات چیت شروع کی جائے گی

جبکہ حکومت کے کچھ اعلی عہدے داروں کے مطابق چینی کمپنی کے ساتھ بات چیت شروع کر دی گئی ہے اور اس کا نتیجہ جلد ہی عوام دیکھے گی چین کی ایک کمپنی بی وائی ڈی کے ساتھ یہ بات چیت شروع کی گئی ہے جو پاکستان میں آ کر فیکٹری لگائے گی اور یہاں پر الیکٹرک وہیکلز یعنی بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کی فیکٹری لگائی جائے گی

اس وقت دنیا میں بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کی مانگ میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے اس میں دنیا کی ایک بہت بڑی کمپنی ٹیسلا نے بھارت میں جاکر فیکٹری لگانے کا فیصلہ کیا ہے جس کو جواب دینے کے لیے پاکستان نے چین کی ایک کمپنی کے ساتھ رابطہ کیا ہے جو پاکستان میں 2.8 ارب ڈالر کی فیکٹری لگائے گی

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles