وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا عید صفائی مہم کے بعد ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کے لئے گرینڈ آپریشن شروع
ڈپٹی کمشنرز کی قیادت میں پورے پنجاب کی انتظامیہ سڑکوں پر نکل آئی
خانیوال، ملتان، ساہیوال، گوجرانولہ، سیالکوٹ، جہلم، منڈی بہاوالدین سمیت مختلف اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز اور ضلعی انتظامیہ کے حکام نے بسوں میں پڑتال شروع کر دی
کے ڈپٹی کمشنرز کا بھی آپریشن
شیخوپورہ کے ڈی سی ڈاکٹر وقار، فیصل آباد کے ڈی سی عبداللہ نیر، ڈی سی راولپنڈی حسن وقار، سرگودھا کے کیپٹن اورنگزیب اور لیہ کے ڈی سی علی اکبر بھنڈر کے بھی چھاپے
ٹرانسپورٹ کرایوں کی جانچ پڑتال، سواریوں سے نرخوں کے بارے میں بھی پوچھا
عید کے بعد گھروں سے واپس آنے والے مسافروں سے زائد کرایے کی وصولی روکی جائے، وزیر اعلی کی ہدایت
ہر ضلع کے ڈسٹرکٹ روڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے سربراہ کے طور پر ڈپٹی کمشنرز کرایوں میں کمی کو یقینی بنائیں، وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت