میں نے پورا قرآن پڑھا ہے یہ آئینے کی طرح شفاف ہے:ول سمتھ

ول سمیت ایک ہالی وڈ اداکار ہیں یہ دنیا کے مشہور اور اول درجے کے اداکاروں میں شمار ہوتے ہیں۔پوری دنیا میں ان کے کروڑوں مداح ہیں۔

گزشتہ دنوں انہوں نے ایک پوڈکاسٹ میں کہا کہ میں ماہ رمضان میں قرآن پاک حرف بحرف پڑھ رہا ہوں قرآن کو میں نے آئینے کی طرح شفاف پایا ہے۔

گزشتہ کچھ عرصے سے میں زندگی میں پریشانیوں کا شکار ہوں اور کئی ساری مشکلات کا سامنا کر رہا ہوں تو میں نے تمام مقدس کتابوں کا مطالعہ کرنے کا فیصلہ کیا جس میں قرآن پاک بھی شامل تھا میں نے قرآن کا مطالعہ کیا تو میں حیران اور دنگ رہ گیا کہ قران بالکل ہی صاف اور شفاف کتاب ہے۔

مکڑیاں اور کوئلہ کھانے والی لڑکی کا واقعہ

ول سمتھ نے مزید کہا کہ میں نے قرآن میں زندگی کے ہر پہلو کو واضح طور پر پایا ہے ہم قران پاک پڑھتے ہوئے کسی بھی غلط فہمی کا شکار نہیں ہو سکتے کیونکہ قران سادہ اور سیدھے الفاظ میں انسان کے دل پر اثر کرتا ہے۔

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles