مریم نواز نےمہم کے سلسلے میں پودا لگایا۔
مریم نواز نےمہم کے سلسلے میں پودا لگایا۔
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے ‘درخت لگائیں پاکستان کے لئے’ مہم کے سلسلے میں پودا لگایا۔
وزیر اعلی مریم نواز شریف نے وزیر اعلی سیکریٹریٹ کے لان میں پودا لگایا
وزیر اعلی مریم نواز شریف نے شجرکاری مہم 2024 میں پنجاب کے عوام کو بھرپور حصہ لینے کی اپیل کی ہے
وزیر اعلی مریم نواز شریف کے سرسبز پنجاب وژن کے تحت صوبے کی سب سے بڑی شجرکاری مہم آج سے شروع کی گئی ہے
پنجاب حکومت نے مزید کہا کہ ، جنگلات کے عالمی دن پر ‘درخت لگائیں پاکستان کے لئے’۔ موسم بہار 2024 کے آغاز پر آج پورے پنجاب میں "پلانٹ فار پاکستان” کی پہلی بار سب سے بڑی شجر کاری مہم شروع کر دی گئی ہے تاکہ سرسبز پنجاب کا خواب پورا ہو، سموگ، فضائی آلودگی، پھیپھڑوں کے کینسر سمیت دیگر موذی بیماریوں، سیلاب کے خطرات کم کرنے میں عملی کردار ادا کریں۔