مالدیپ نے ترکی سے ڈرون خرید لیے انڈیا میں کھلبلی

مالدیپ نے ترکی سے ڈرون خرید لیے انڈیا میں کھلبلی
team tdd urdu

مالدیپ نے ترکی سے ڈرون خرید لیے انڈیا میں کھلبلی

مالدیپ نے ترکی سے ڈرون خرید لیے انڈیا میں کھلبلی

مالدیپ کے صدر کی جانب سے نومبر 2023 میں ترکی کا دورہ کیا گیا تھا اس دورے میں مالدیپ کے صدر نے ترکی کے ساتھ ایک ڈیل فائنل کی تھی۔اس ڈیل میں ترکی سے جدید ترین BAYRAKTAR TB 2 ڈرون تیاروں کی خرید ہونی تھی۔
اس ڈیل کے مطابق ان ڈراؤن طیاروں کی ڈلیوری تین مارچ کو کر دی گئی ہے۔اس وجہ سے انڈین میڈیا بہت پریشان دکھائی دے رہا ہے۔
کیونکہ کچھ عرصہ قبل ہی انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی نے مالدیپ کے ساتھ ایک جزیرے کا دورہ کیا تھا اور ان کا کہنا تھا کہ ہم مالدیپ کے مقابلے میں ان جزائر کو تیار کریں گے۔
انڈیا میڈیا اس لیے بھی پریشانی کا شکار ہے کہ مالدیپ کا جھکاؤ چائنہ اور پاکستان کی جانب زیادہ ہے۔

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles