مارکیٹ میں سولر پینل کا ریٹ کریش کر گیا

مارکیٹ میں سولر پینل کا ریٹ کریش کر گیا

مارکیٹ میں سولر پینل کا ریٹ کریش کر گیا

مارکیٹ میں سولر پینل کا ریٹ کریش کر گیا اس کی وجہ نہایت ہی دلچسپ ہے سولر پینل کی پرانی پلیٹیں اب پرانی ٹیکنالوجی ہو چکی ہے مارکیٹ میں سائنس دانوں نے ایک کارنامہ سر انجام دیا ہے کہ انہوں نے ایک پیپر کی طرح ایک سولر ٹیکنالوجی متعارف کروائی ہے جو دیواروں پر اور چھتوں پر لگ سکتی ہے اور اس کے نقصان کا خدشہ بہت کم ہے جبکہ دوسری پلیٹوں کے لیے جگہ بہت چاہیے ہوتی ہے اور انہیں مخصوص جگہ پر ہی سٹینڈ کے ذریعے رکھا جا سکتا تھا جس میں طوفان اور کسی بھاری چیز کے گرنے سے وہ پلیٹیں ٹوٹ کر ضائع ہو جاتی ہیں جبکہ یہ پیپر کی طرح کا سولر پینل طوفان اور بھاری چیز کے گرنے یا لگنے سے بالکل بھی خراب نہیں ہوتا۔
حیرت انگیز طور پر یہ جدید ترین ٹیکنالوجی سے مزین سولر پینل سولر پلیٹوں کی نسبت نہایت ہی سستے اور دیرپا ہیں ان کے مارکیٹ میں آتے ہی سولر پلیٹوں کی قیمتیں گر گئی ہیں

لیکن خوش آئند بات یہ ہے کہ اب غریب کی پہنچ میں بھی یہ ٹیکنالوجی آئے گی اور غریب بھی ماہانہ ہزاروں روپے محفوظ کر پائے گا

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles