لاہور وزیر داخلہ محسن نقوی خود کروڑوں روپے کے ڈیفالٹر نکلے ذرائع
لاہور ان کا ادارہ 36 کروڑ روپے کا ڈیفالٹر ہے
لاہور کئی بار اقساط کروائی موقع مانگا پھر کورٹ چلے گئے ذرائع
لایور ان کو حتمی نوٹس بھجوانے کا فیصلہ ذرائع
لاہور ایف آئی اے کے تمام دفاتر چیک کرنے کا بھی فیصلہ
لاہور ایف آئی اے کے افسران ملازمین کے میٹر ڈیٹا بھی چیک کرنے کا فیصلہ زرائع
لاہور فیصل ٹاون کنال روڈ وفاقی کالونی اقبال ٹاون گارڈن ٹاون سٹاف تفصیل فراہم کرے گا ذرائع
لاہور کینٹ ڈئفنس اور دیگر علاقوں میں ان کی رہائش گاہوں کو چیک کیا جائے گا زرایع
لاہور گیکپو ایف آئی اے آفس ایک کروڑ کا نادہندہ کنکشن کاٹنے دیا گیا زاریع