فیصل آباد۔پولیس حراست سے ملزمان فرار ہونے کے واقعات بڑھنے لگے۔۔
پولیس حراست سے 4 ملزمان فرار، پولیس کانسٹبلان کے خلاف تھانہ کوتوالی میں مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
پولیس قتل اقدام قتل سیمت دیگر مقدمات میں نامزد 4 ملزمان پولیس حراست سے فرار ہو گئے ۔
تھانہ کوتوالی پولیس نے ملزمان کو فوری طورپر احاطہ کچہری سے گرفتار کرلیا ۔
۔پولیس نے باقی فرار ہونے والے دو ملزمان کو بھی چھاپہ مار کر گرفتار کر لیا۔۔