‏عمران خان کی کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو

عمران خان جلد رہا ہو جائے گا
 eited photo by tdd urdu

‏عمران خان کی کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی

گفتگو

‏عمران خان کی کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو

آئی ایم ایف کے دفتر کے سامنے جو احتجاج ہوا وہ درست تھا فوج مخالف نعرے بازی کا علم نہیں

علی امین گنڈاپور کو شہباز شریف کے ساتھ تصاویر نہیں بنوانی چاہئے تھی

مجھے خدشہ ہے کہ وفاقی حکومت خیبر پختونخواہ کا فنڈ جاری نہیں کریں گے

3 کروڑ ووٹ ہماری جماعت کو مل اور 3 کروڑ 17 جماعتوں کو مل

پاکستان میں ہونے والے انتخابات کا فوری طور پر آڈٹ کروایا جائے

ہماری اکانومی ڈوب رہی ہے، ملک میں سخت ریفارمز کی ضرورت ہے

یہ حکومت چل نہیں سکتی، میرے گھر پر ڈاکہ مارے اور کہے کہ بھول جاو یہ کیسا انصاف ہے

ووٹ کو عزت دینے والوں نے بوٹ کو عزت دینا شروع کر دی ہے

شریف خاندان کو بوٹ کے بغیر گزارہ نہیں ہے

فلسطین کے مسئلے او آئی سی کو کھڑا ہونا چاہیئے تھا لیکن ساوتھ افریقہ نے اسٹینڈ لیا

فلسطین کے مسئلے پر ہم جنگ نہیں کر سکتے،

چوری ہوئی نہیں تو کیس کیسے چل رہا ہے، پیشہ سپریم کورٹ سے حکومت کے پاس چلا گیا

190 ملین پاؤنڈ کیس تب چلایا جارہا ہے کہ مجھے اگر ضمانت ملے تو اس میں پھنسا لیا جائے

یوسف رضا گیلانی کا بیٹا سینٹ الیکشن میں پیسے دیتے ہوئے پکڑا گیا آج تک کیس نہیں چل سکا

آج الیکٹرانک ووٹوننگ مشین ہوتی تو دھاندلی کا معاملہ ایک گھنٹے میں حل ہو جاتا۔

آئی ایم ایف سے قرض لینے سے پہلے ملک میں سیاسی استحکام ضروری ہیں

سیاسی استحکام تب ہی ہو گا تب عوام کو اس کا چوری ہونے والا مینڈیٹ واپس کیا جائے گا

18 ماہ کے دوران ملک پر ریکارڈ قرضہ چڑھایا گیا

نگران حکومت کانسپٹ مکمل تباہ کیا گیا، یہ سب ملے ہوئے تھے

الیکشن کمیشن، مسلم لیگ ن اور باقی ادارے ملے ہوئے تھے تب ان پر اعتماد نہیں

صاف شفاف انتخابات کروائیں جو بھی آئے مجھے منظور ہو گا

ایک قوم بن پر ریفارمز کی

ضرورت ہے، جرمنی اور جاپان بھی ایک قوم بنی تھی

اٹک جیل میں برے حالات تھے،بہت سختی کی گئی، زمین پر سلایا گیا

شیخ رشید پارٹی چھوڑ گئے اس پر کیا کہیں گے، صحافی کا سوال

شیخ رشید سے لا شغل مس کریں گے

 شہداء کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles