صحت بہتر بنانے کے لئے پانچ اصول

صحت بہتر بنانے کے لئے پانچ اصول
team tdd urdu

صحت بہتر بنانے کے لئے پانچ اصول

صحت بہتر بنانے کے لئے پانچ اصول

صحت بہتر بنانے کے لئے پانچ اصول ہیں

 غذائیت:

صحیح غذائیت کا استعمال کریں، جس میں پھلوں، سبزیوں، دالوں، اور گوشت کا بھی ہونا لازم ہے

ورزش:

روزانہ ورزش کریں، جیسے چلنا، دوڑنا، یا تیرنا وغیرہ۔

نمک اور چینی:

بے ضرورت نمک اور چینی کا استعمال کم کریں، بہتر ہے کہ سمندری نمک استعمال نہ کریں اور چینی کی جگہ شکر استعمال کریں۔

نیند:

رات کی مناسب نیند لیں، جو صحت کے لئے بہت اہم ہوتی ہے۔

پانی :

روزانہ کم از کم ۸ گلاس پانی پیئیں،
ان نکات کی پیروی کرنے سے اپ کی آدھی سے زیادہ بیماریاں کم ہو جائیں گی اور نہیں آنے والی بیماریوں سے بچے رہیں گے۔

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles