سعودی عرب پاکستان میں 7 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

سعودی عرب پاکستان میں 7 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

سعودی عرب پاکستان میں 7 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

سعودی 7 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا گزشتہ روز سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے پاکستان کے اعلی عہدداروں سے ملاقات کی ملاقات میں انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان تیارتی سرمایہ کاری میں اضافے کی بات چیت کی اور انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کو تعلقات مزید مضبوط کرنے کی ضرورت ہے.

یہ دورہ ایران کے صدر کی جانب سے دورہ کا اعلان کرنے کے بعد کیا گیا۔وزیر خارجہ سعودی عرب نے کہا کہ سعودی حکومت پاکستان میں بیشتر شعبوں میں بہت بڑی سرمایہ کاری کرنے کی کا ارادہ رکھتی ہے اس میں پاکستان کے معدنیات اور آئل کی فیلڈ شامل ہے۔ سعودی وزیر خارجہ نے یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب سب سے پہلے سات ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پاکستان میں کرے گا ماہرین کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے 7 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا وعدہ، پاکستان کی جانب سے بہترین خبر ہے۔

آخر کار SIFC سرمایہ کاری کے لیے ون ونڈو طریقہ کار کو فعال کرنے میں کامیاب ہو رہا ہے۔
بلوچستان کے معدنیات جیسے شعبے میں سعودی اور دیگر غیر ملکی سرمایہ کاری اس صوبے کو ایشیا کا سرمایہ کاری کا مرکز بنا دے گی.
دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کی ترقی کو روک نہیں سکتی۔

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles