روزے کی کیا فضیلت ہے؟

روزے کی کیا فضیلت ہے؟
روزے کی کیا فضیلت ہے؟

روزے کی کیا فضیلت ہے؟

 روزہ دار کے تمام گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔ (بخاری:1901،مسلم:760)

 روزے کا ثواب اللّٰہ نے اپنے ذمہ لیا ہے۔ (بخاری:1904،مسلم:1151)

 روزے کے برابر کوئی چیز نہیں۔ (صحیح الترغیب:986)

روزہ دار کے لیے جنت کا وعدہ ہے۔ (بخاری:1397،مسلم:14)

روزہ دار شہداء کے ساتھ ہوں گے۔ (صحیح الترغیب:1003)

روزہ دار کے ہر عمل کا اجر سات سو گنا تک بڑھا دیا جاتا ہے۔ (مسلم:1151،ابن ماجہ:1638)

. جنت کا دروازہ ریان روزہ داروں کے لیے ہے۔ (بخاری:1896،مسلم:1152)

ایک دن کا روزہ دوزخ کی آگ سے ستر سال دور کردے گا۔ (مسلم:1153،بخاری:2840)

روزہ قیامت کے دن سفارش کرے گا۔ (صحیح الترغیب:984)

. روزہ گناہوں سے بچنے کے لیے ڈھال ہے۔ (ترمذی:2616)

. روزہ دار کی منہ کی بو کستوری سے زیادہ پاکیزہ ہے۔ (بخاری:5927) 2

. روزہ دار کو افطاری کے وقت جہنم سے آزادی دی جاتی ہے۔ (ابن ماجہ:1643)

روزہ دار کی دعا قبول کی جاتی ہے۔ (صحیح الترغیب:1002

تحقیق تحریر مولانا محمد اسلام باجوڑی

دجال کا راستہ الحاد ہے

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles