خواب میں خارش ہونا

خواب میں خارش ہونا
خواب میں خارش ہونا

خواب میں خارش ہونا

خواب میں خارش ہونا

خواب دیکھنے والا اگر دیکھتا ہے کہ خواب میں اسے خارش ہو رہی ہے تو دلیل ہے کہ اپنوں کی طلب کرے گا اور ان کے لیے غم و دکھ کھائے گا۔

اس خواب میں کئی سارے معنی پوشیدہ ہیں یعنی ایک انسان اگر پردیس میں رہ رہا ہے تو وہ اپنے گھر والوں کے حوالے سے فکر مند ہو سکتا ہے جو اس کے لیے پریشانی کا باعث بن سکتا ہے اور ان کے لیے وہ مغموم بھی ہو سکتا ہے جو اس چیز کی نشاندہی بھی کرتا ہے کہ صاحب خواب ان چیزوں سے زیادہ گہرائی سے نمٹے ورنہ وہ اس کے لیے صحت کی خرابی یا کسی بھی قسم کی پریشانی کا باعث بن سکتی ہیں۔

صاحب خواب کے لیے یہ بھی ہو سکتا ہے کہ وہ گھر والوں سے دور جائے اور وہاں پر اس کو یہ پریشانیاں پیش آئیں کہ وہ گھر والوں کی فکر کرے اور غم اور دکھ میں مبتلا ہو یا یہ بھی ہو سکتا ہے کہ کسی وجہ سے وہ گھر والوں سے جدا ہو جائے۔
لہذا یہ خواب نہایت اہمیت کا حامل ہے اور صاحب خواب کو چاہیے کہ وہ اپنی زندگی کے تمام اقدامات دیکھ بھال کر کرے۔

خواب میں سانپ دیکھنا

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles