خواب میں بارش دیکھنا
خواب میں بارش دیکھنا
بارش کو خواب میں دیکھنے کی تعبیر عموماً خوشی، تازگی، یا نئی شروعات کی نشانی مانی جاتی ہے۔ یہ اکثر امید، روشنی، یا برکت کی نشانی بھی ہو سکتی ہے۔ اس کے علاوہ، بارش کے خواب دیکھنا بعض اوقات مطلوبہ تغییرات یا نئے امکانات کی طرف اشارہ کرتا ہے۔
لیکن اگر اپ خواب میں بہت تیز اور طوفانی بارش دیکھتے ہیں تو اپ کو استغفار کرنا چاہیے۔کیونکہ یہ انے والی مصیبت کی نشاندہی کر رہی ہے۔
اپ ہر نماز کے بعد استغفار کریں۔حسب حیثیت صدقہ کریں۔صدقہ کرنے کے لیے اپ 100 200 یا 500 بھی دے سکتے ہیں۔