Warning: Undefined array key "accepted_args" in /home/u968055054/domains/tddurdu.com/public_html/wp-includes/class-wp-hook.php on line 441
خواب میں احرام مصر دیکھنا - tddurdu.com

خواب میں احرام مصر دیکھنا

خواب میں احرام مصر دیکھنا

خواب میں احرام مصر دیکھنا

خواب میں احرام مصر دیکھنا اطلاع والا خواب ہے۔

اگر کوئی شخص خواب میں یہ دیکھتا ہے کہ اس نے احرام مصر دیکھا ہے یا خود کو احرام مصر کے پاس پایا ہے اور احرام مصر دیکھتا ہے یا احرام مصر کو دیکھنے گیا ہے تو یہ اللہ کی طرف سے ایک خبر والا خواب ہے جس میں صاحب خواب کو مطلع کیا جا رہا ہے کہ پچھلی امتوں کے واقعات کو وہ دیکھے اور خود پر غور کرے کہ ان امتوں والے گناہوں میں سے کوئی گناہ یہ صاحب خواب تو نہیں کر رہا۔

خواب میں ابابیل دیکھنا 6 تعبیریں

صاحب خواب اس حوالے سے بھی غور کریں کہ کیا صاحب خواب کے اعمال پچھلی امتوں کے اعمال جیسے تو نہیں ہو گئے ایسے اعمال جن پر اللہ تعالی نے عذاب نازل کیا۔
یہ خواب نصیحت آموز باتوں پر مطلع کرنے کے لیے آیا ہے۔

 

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles