Warning: Undefined array key "accepted_args" in /home/u968055054/domains/tddurdu.com/public_html/wp-includes/class-wp-hook.php on line 441
خواب میں ابرو بھنویں دیکھنے کی 4 تعبیریں - tddurdu.com

خواب میں ابرو بھنویں دیکھنے کی 4 تعبیریں

خواب میں ابرو بھنویں دیکھنے کی 4 تعبیریں
tdd urdu

خواب میں ابرو بھنویں دیکھنے کی 4 تعبیریں

خواب میں ابرو بھنویں دیکھنے کی 4 تعبیریں

خواب میں ابرو/ بھنویں گھنے دیکھنا

خواب دیکھنے والا خواب میں اگر ابرو گھنے دیکھتا ہے تو یہ اس کے لیے بہت اچھا خواب ہے اس کی تعبیر یہ ہے کہ دین کے اندر ترقی ہوگی۔علم حاصل کر کے اہل علم لوگوں میں ہوگا ۔اور ہدایت اور نصیحت کرے گا۔

خواب میں ابرو خم دار دیکھنا

خواب میں خواب دیکھنے والا اگر یہ دیکھتا ہے کہ اس نے ابرو خم دار دیکھے ہیں۔تو اس کی تعبیر یہ ہوگی کہ ایک حسین و جمیل عورت کا ساتھ نصیب ہوگا جس کے ساتھ رہنے سے دل شاد ہوگا اور مسرت ہوگی۔

خواب میں اچار دیکھنا 4 تعبیریں

خواب میں ابرو سفید دیکھنا

خواب دیکھنے والا اگر خواب میں یہ دیکھتا ہے کہ ابرو سفید ہو گئے ہیں یا سفید ابرو دیکھے ہیں تو اس کے معنی یہ ہیں کہ دین میں بہت بڑا مقام حاصل کرے گا اور علم حاصل کرے گا لیکن دولت میں کمی ہوگی۔

خواب میں ابرو گرتے دیکھنا

اگر خواب دیکھنے والا خواب میں یہ دیکھتا ہے کہ ابرو گر گئے ہیں یا گر رہے ہیں تو اس کے لیے خواب دیکھنے والے کو فوری طور پر توبہ تائب ہونا چاہیے اور صدقہ دے کر کثرت سے خدا سے استغفار کرنی چاہیے کیونکہ اس کی تعبیر یہ ہے کہ نقصان اٹھائے گا بے عزت ہوگا غمزدہ ہوگا۔لہذا تعبیر کو ٹالنے کے لیے صدقہ کریں اور استغفار کریں۔

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles