خاتون اول 21 اپریل کو الیکشن لڑیں گی
پاکستان کی خاتون اول 21 اپریل کو الیکشن لڑیں گی
محترمہ آصفہ بھٹو جو کہ پاکستان کی اس وقت خاتون اول ہیں 21 اپریل کو نواب شاہ سے الیکشن لڑیں گی جو کہ قومی اسمبلی کی ایک سیٹ پر ضمنی الیکشن ہوگا۔
اس الیکشن میں واضح طور پر آصفہ بھٹو کی کامیابی کی نشانیاں نظر آرہی ہیں جبکہ کچھ تنقید کرنے والے حضرات کی جانب سے سوشل میڈیا پر کہا جا رہا ہے کہ یہ الیکشن بھی دھاندلی کے ساتھ جیتا جائے گا جو کہ قبل از وقت ایسا کہنا بالکل ہی ٹھیک نہیں ہے