جب بچے نے چھ ماہ کی عمر میں بولنا شروع کر دیا

جب بچے نے چھ ماہ کی عمر میں بولنا شروع کر دیا

جب بچے نے چھ ماہ کی عمر میں بولنا شروع کر دیا

جب بچے نے چھ ماہ کی عمر میں بولنا شروع کر دیا یہ واقعہ کوریا کا ہے۔

کم اُنگ یونگ نے 6 ماہ کی عمر میں بولنا شروع کیا۔ وہ دو سال کی عمر میں روانی سے چار زبانیں کورین، جاپانی، جرمن، انگریزی بول سکتا تھا۔

یہ بچہ اتنا ذہین تھا کہ یہ تین سال کی عمر میں الجبرا جیسے مشکل مشق کو سمجھ کر حل کر سکتا تھا

آٹھ سال کی عمر میں، انہیں ناسا نے بطور محقق امریکہ مدعو کیا، جہاں اس نے پندرہ سال کی عمر میں ایم ایس سی کیا۔

کم انگ یونگ کا آئی کیو دنیا کے سر فہرست لوگوں میں شامل ہوتا ہے۔ناسا اور امریکہ کم انگ یونگ کو اپنا اثاثہ تصور کرتا تھا۔

ان کے والد کوریا کی ایک یونیورسٹی میں فزکس کے پروفیسر تھے۔جب ناسا نے ان کو بلایا تو انہوں نے کچھ عرصے بعد واپس لوٹنے کا فیصلہ کیا اور ہائی سکول کی تعلیم کوریا میں ہی مکمل کی جس کے بعد انہوں نے کوریا کی ایک پرائیویٹ کمپنی میں ایک چھوٹے سے عہدے پر ملازمت کی جس کو مڈل منیجر کہا جاتا ہے۔

ناسا نے کہا کہ اس نوجوان نے اپنا ذہن برباد کر دیا ہے یہ ایک جینیس تھا۔جس نے خود کی قدر نہیں کی اس طریقے سے مزید کئی سارے اداروں نے اور کمپنیوں نے ان پر کافی تنقید کی۔

 

خلا میں 12 ارب سال پرانا تیرتا ہوا پانی دریافت

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles