ترکی ہتھیاروں کا 11 بڑا ایکسپورٹر بن گیا
ترکی ہتھیاروں کا 11 بڑا ایکسپورٹر بن گیا
ترکی اس وقت ترقی یافتہ ممالک کی دوڑ میں سرکردہ ممالک میں شامل ہے۔اس کے ساتھ ساتھ ترکی نے ٹیکنالوجی کے میدان میں بھی بہت فتوحات حاصل کی ہیں۔
گزشتہ کچھ دن قبل ترکی نے اپنے ڈرون مالدیپ کو بیچے ہیں۔
اس کے علاوہ بھی ترکی کئی سارے ممالک کو اپنے جہاز اور ڈرون طیارے بیچتا ہے۔
حالیہ دنوں میں ترکی نے اپنے پانچویں نسل کے طیارے کان KAAN کا کامیابی کے ساتھ کی مشن مکمل کیا ہے۔
سٹاک ہوم کی رپورٹ کے مطابق 2014 سے 2018 کی نسبت 2019 سے 2023 میں ترکی کی اصلح بیچنے کی شرح ڈبل ہو گئی ہے۔
ترکی سے اسلحہ خریدنے والوں میں پہلا نمبر متحدہ عرب امارات دوسرا نمبر قطر کا اور تیسرا نمبر پاکستان کا ہے ترک متحدہ عرب امارات کو 15 فیصد قطر کو 13 فیصد اور پاکستان کو 11 فیصد بیچتا ہے