بلاول کا ڈپٹی مئیر کراچی سلمان مراد سے تعزیت کا اظہار

 بلاول کا ڈپٹی مئیر کراچی سلمان مراد سے تعزیت کا اظہار

 بلاول کا ڈپٹی مئیر کراچی سلمان مراد سے تعزیت کا اظہار

بلاول کا ڈپٹی مئیر کراچی سلمان مراد سے تعزیت کا اظہار

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سلمان مراد سے انکے ماموں کے انتقال پر افسوس و ہمدردی کا اظہار

آپ کے غم میں برابر کا شریک ہوں، اللہ تعالیٰ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے: بلاول بھٹو زرداری کا سلمان مراد کے نام تعزیتی پیغام

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مرحوم کے لیے درجات کی بلندی اور جنت الفردوس کی دعا کی ہے

خاتون اول 21 اپریل کو الیکشن لڑیں گی
Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles