ایک ہی شخص بونا بھی اور دیو قامت بھی

ایک ہی شخص بونا بھی اور دیو قامت بھی
tdd urdu

ایک ہی شخص بونا بھی اور دیو قامت بھی

ایک ہی شخص بونا بھی اور دیو قامت بھی

ایڈم ریز جو اسٹریلیا میں 1899 میں پیدا ہوا تھا جب 21 سال کا ہوا تو اس کا قد تین فٹ تھا پھر بہت تیزی سے اس کا قد بڑھنے لگا اور 1931 تک اس کا سات فٹ پونے دو انچ ہو چکا تھا اس کے بعد وہ اتنا کمزور ہو گیا کہ بقیہ زندگی اسے بستر مرگ پر گزارنی پڑی موت کے وقت اس کا قد ناپا گیا تو وہ سات فٹ آٹھ انچ کا ہو چکا تھا طب کی تاریخ میں یہ وحد شخص ہے جس سے بیک وقت بونا اور دیو قامت دونوں کہا جا سکتا ہے

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles