افغانستان ترقی میں بھونچال لے آیا

افغانستان ترقی میں بھونچال لے آیا

افغانستان ترقی میں بھونچال لے آیا

افغانستان ترقی میں بھونچال لے آیا

‏ملک کے 10 صوبوں میں 138 چیک ڈیموں کی تعمیر مکمل

وزارت زراعت، آبپاشی و لائیو سٹاک کے مطابق ملک کے 10 صوبوں میں 414 ملین افغانی کی لاگت سے پانی ذخیرہ کرنے کے 138 چیک ڈیموں کی تعمیر مکمل کرکے ان کاافتتاح کیا گیا۔
وزارت کی معلومات کے مطابق مذکورہ چیک ڈیمز 414ملین افغانی کی لاگت سے روزگان، قندھار، تخار، جوزجان، بدخشان، ننگرہار، لغمان اور فاریاب صوبوں میں بنائے گئے ۔

وزارت نے مزید کہا کہ مذکورہ چیک ڈیمز سیلاب روکنے اور خشک سالی سے ہونے والے نقصانات کو کم کرنے، موسمی پانی کا انتظام کرنے اور زیر زمین پانی کے ذخائر کو مضبوط بنانے کے لیے بنائے گئے ہیں۔

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles