اسد طور کو رہا کرنے کا حکم

اسد طور کو رہا کرنے کا حکم
اسد طور کو رہا کرنے کا حکم

اسد طور کو رہا کرنے کا حکم

اسد کیس میں ایف آئی اے کے سپیشل پبلک پراسیکیوٹر نے موقف دیا ہے کہ طورکی ضمانت پر انہیں کوئی اعتراض نہیں ہے جسکے بعد پانچ ھزار روپے کے مچلکوں پر اسد طور کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔

جج ھمایوں دلاور نے اپنے حکم میں کہا کہ سپریم کورٹ نے بھی ایک سو موٹو کیس میں لکھا ہے کہ اٹارنی جنرل نے بھی پیکا قانون کے سیکشن ۹ اور ۱۰ کے غلط استعمال کو تسلیم لیا۔

اس سے پہلے اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ میں اعتراف کیا تھا کہ اسد طور کیخلاف ایف آئی اے کے مقدمے میں غلط دفعات لگائے گئے ہیں۔

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles