آج کے 10 بہترین اقوال

آج کے 10 بہترین اقوال

آج کے 10 بہترین اقوال

آج کے 10 بہترین اقوال

١، کائنات کا سب سے پہلا گناہ نہ شرک تھا اور نہ ہی کفر بلکہ کائنات کا سب سے پہلا گناہ یہ تھا کہ میں اس سے بہتر ہوں۔

٢، ہر کسی کو ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں آپ دنیا میں ہر انسان کو خوش نہیں کر سکتے،لہذا کسی کو انکار کرنے سے نہ گھبرائیں۔

٣، ٹھوکر بھی انہی کو لگتی ہے جن کو رب پاک نے تھامنا ہو

۴، پریشان ہونا انسان کے انسان ہونے کی دلیل ہے،لیکن ہر وقت پریشان رہنا انسان کی اللہ سے امید نہ ہونے کی دلیل ہے۔

۵، جب آپ اللہ کی خاطر خود کو برائی سے دور رکھتے ہیں تو وہ دوسروں کے ہاتھوں آپ کو رسوا نہیں ہونے دیتا۔

٦، یہ عارضی زندگی درحقیقت آپ کے اخلاق کا امتحان ہے اور اس امتحان کا سب سے بڑا میدان آپ کا اپنا گھر ہے۔

٧، کمزور شخص کبھی معاف نہیں کر سکتا لہذا معاف کرنا مضبوط لوگوں کا وصف ہے۔

٨، جو اونچے مقام پر ہوتے ہیں ان کے کندھوں پر آزمائشیں بھی بڑی ہوتی ہیں

٩، خاندانی لوگ ہمیشہ تعلق کا بھرم رکھتے ہیں۔لہذا بھرم نہ رکھنے والے لوگوں کو خاندانی لوگ سمجھنے کی غلطی ہرگز مت کریں۔

١٠، درد کتنا بھی ہو اللہ کے سامنے رونے سے سکون میں بدل جاتا ہے۔

زندگی کے 5 بہترین اقوال

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles