چین کے شہر شینزن میں بزنس ٹو بزنس میٹنگ کیلئے پاکستانی وفد کی آمد
چین کے شہر شینزن میں بزنس ٹو بزنس میٹنگ کیلئے پاکستانی وفد کی آمد
79 پاکستانی کمپنیوں کے نمائندے چینی کمپنیوں سے ملاقات کریں گے۔
وزیرِاعظم فورم میں شرکت کریں گے اور گفتگو بھی کریں گے۔
وزیرِاعظم شہباز شریف آج اپنے دورہِ چین کیلئے لاہور سے روانہ ہونگے۔
اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں وزیرِاعظم شینزن جائیں گے۔
شینزن میں وزیرِاعظم جدید آئی ٹی کمپنیوں کا دورہ بھی کریں گے۔