سوئی کشمور روڈ پر ڈکیتی، راہزنی اور شرآنگیزی کی وارداتوں میں ملوث چاکرانی گینگ کے خلاف کامیاب آپریشن
آپریشن میں اے سی سوئی ، لیویز، ایف سی، پولیس اور سی ٹی ڈی نے حصہ لیا
آپریشن کے دوران شر پسندوں کے تمام ٹھکانے تباہ و دفاعی مقامات کو تباہ کر دیا گیا
چاکرانی گینگ سالوں سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لئے ایک چیلنج بنا ہوا تھا
پہلی دفعہ اس علاقے کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مکمل طور پر کلیر کر دیا گیا ہے ۔