‏پاک فوج کی خیبرپختونخوا میں سال 2024 کے دوران دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں

‏پاک فوج کی خیبرپختونخوا میں سال 2024 کے دوران دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں

‏پاک فوج کی خیبرپختونخوا میں سال 2024 کے دوران دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں

پچھلے دو دہائیوں میں پاکستان کو شدید دہشت گردی کا سامنا رہا جس کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے افواج پاکستان نے مربوط اور منظم انداز میں مختلف آپریشنز کیے

اس دہشتگردی کے خلاف جنگ میں 80 ہزار سے زائد افراد نے جانوں کی قربانی دی۔ لیکن جب سے اگست 2021 میں افغان طالبان نے افغانستان کا کنٹرول سنبھالا تو پاکستان میں دہشتگردی کی ایک نئی لہر جاگ اٹھی

دہشتگردوں کی کارروائیوں کے باوجود پاک فوج دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پر عزم ہے۔ پاک فوج کی جانب سے ان خوارجیوں کے خلاف سال بھر بلا تسلسُل کارروائیاں جاری رہی

یکم جنوری 2024 سے 31 مئی 2024 تک پاک فوج نے خیبر پختونخوا میں خوارج کے خلاف 505 آپریشنز کے دوران 259 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles