‏ایک بے زبان معصوم اونٹ کی ٹانگ کاٹنے کے دلدوز واقعہ نے ھر انسان کا دل دھلا دیا-

‏ایک بے زبان معصوم اونٹ کی ٹانگ کاٹنے کے دلدوز واقعہ نے ھر انسان کا دل دھلا دیا-

‏ایک بے زبان معصوم اونٹ کی ٹانگ کاٹنے کے دلدوز واقعہ نے ھر انسان کا دل دھلا دیا-

سانگھڑ میں اونٹ کی ٹانگ کاٹنے والے وڈیرے ، اسکے ساتھی ، جرم چھپانے والے پولیس حکام اور اپنے حامی مجرم کو بچانے والے طاقتور سیاستدان سب بھگتیں گے-

قانون کی نظروں میں دھول جھونکنے والے اللّٰہ جل جلالہ کو دھوکا نہیں دے سکتے –

اپنے پروردگار کی عدالت میں بے زبان اونٹ کی چیخیں اس عالم میں اور اگلے عالم میں انھیں چین نہیں لینے دیں گی-

اگر اونٹ کا کمزور اور غریب مالک دباؤ کے باعث مدعی نہیں بنا تو پولیس مدعی کیوں نہیں بنی ؟

سرکار کہاں ھے ؟؟

انسانی عوامی اور بنیادی حقوق کے چیمپئن اسکا جواب دینے سے قاصر ھیں !

اب بھی وقت ھے اللّٰہ کے غضب سے ڈریں اصل مجرم کو پکڑکر قانون کے کٹہرے میں لائیں ۔۔

وگرنہ
چند لوگوں کے گناھوں کی سزا مصلحتوں کا شکار
مہر بہ لب لوگوں کو بھی ملا کرتی ھے !

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles