وزیراعظم محمد شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر آمد
مولانا فضل الرحمان کا وزیراعظم کی آمد کا خیر مقدم
وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کی خیریت دریافت کی
مولانا فضل الرحمان نے ہمیشہ جمہوری اقدار کی حفاظت کے لیے پر امن جد وجہد کو فروغ دیا، وزیراعظم
وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمان کی دینی خدمات کی تعریف*
وزیراعظم نے سیاسی مسائل کے باہمی تعاون سے حل کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز پیش کر دی