‏وادی سون جنگلات میں خوفناک آتشزدگی، آگ بجھانے کی کاوشیں جاری

‏وادی سون جنگلات میں خوفناک آتشزدگی، آگ بجھانے کی کاوشیں جاری

‏وادی سون جنگلات میں خوفناک آتشزدگی، آگ بجھانے کی کاوشیں جاری

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وادی سون جنگلات میں خوفناک آتشزدگی پر رپورٹ طلب کرلی

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف اور سینیئر صوبائی وزیر مریم اور رنگ زیب کا آتشزدگی کے دوران شہید ہونے والے چوکیدار سید غلام رضا کو خراجِ عقیدت

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کا شہید چوکیدار کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی و اظہارِ تعزیت

شہید چوکیدار نے اپنے فرائض کی ادائیگی میں جان قربان کی، سلام پیش کرتی ہوں۔ مریم نواز شریف

حکومتِ پنجاب شہید چوکیدار کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہے۔ مریم اورنگ زیب

خوشاب ضلعی انتظامیہ کی درخواست پر آگ بجھانے کے لیے پی ڈی ایم اے کو فضائی آپریشن کی ہدایت

وادی سون کے جنگلات قومی اثاثہ ہیں، آگ بجھانے کے لیے ممکنہ اقدامات کیے جائیں۔ مریم نواز شریف

متعلقہ ادارے وادی سون میں آتشزدگی پر مکمل طور پر قابو پانے تک الرٹ رہیں۔ مریم نواز شریف

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles