وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت خصوصی اجلاس

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت خصوصی اجلاس

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت خصوصی اجلاس

صوبے میں کھاد کی ضرورت اور دستیابی کی صورت حال کا جائزہ

پنجاب کے کاشتکار کو کھاد کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائیں گے، مریم نواز شریف

کھاد کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ روکنے میں کوتاہی بالکل برداشت نہیں، مریم نواز شریف

اجلاس میں کھاد کے نرخ میں کمی کے رحجان پر اظہارِ اطمینان

ذخیرہ اندوزی اور غیر قانونی نقل و حمل روکنے کے لیے سخت اور موثر اقدامات یقینی بنانے کا حکم

کاشتکاروں کو کھاد کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے فول پروف طریقہ کار اختیار کرنے کی ضرورت پر زور

پلانٹ سے ڈیلر تک کھاد کی فراہمی کی ڈیجٹل سپلائی مانیٹرنگ مؤثر بنانے کی ہدایت

پیسٹی سائیڈ اور فرٹیلائزر ایکٹ میں ترامیم کی سفارشات پر غور

کسان کارڈ پروگرام میں رجسٹریشن کے لیے سپیشل ہیلپ لائن قائم کرنے کا اصولی فیصلہ

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles